کورونا وائرس سے عوام کو مزید ریلیف دینے کے لئے اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے،جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز2اپریل ، 2020،
کورونا وائرس کی وباءکے پیش نظر عوام کو مزید ریلیف فراہم کرنے کے لئے جلد اسمبلی کا اجلاس بلانے پر غور کر رہے ہیں۔ اس بات کا اعلان وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ایک بیان میں کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ آنے والا پیکج کینیڈا کی تاریخ کا سب سے بڑا امدادی پیکج ہو گا۔آنے والے پیکج میں چھوٹے کاروبار اور ملازمتوں سے وابستہ افراد کو بڑ اریلیف فراہم کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں