قومی آواز :ریاض،
کینیڈین نیوز18اپریل ، 2020،
سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی مفتی اعظم الشیخ عبد العزیز شیخ نے کہا ہے کہ رواں برس کورونا وباءکے خطرے کے پیش نظر مساجد میں نماز تراویح کا اہتمام نہیں کیا جائے گا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔شیخ نے یہ اعلان بھی کیا کہ اگر وباءکا اثر رمضان تک جاری رہتا ہے تو عید کی نماز بھی لوگوں کو گھروں میں ہی رہ کر ہی ادا کرنی چاہئے۔