قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز15اپریل ، 2020،
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا پر دی گئی نئی گائیڈ لائنز کے بعد کینیڈا میں سرکا ری اور سماجی سطح پر اس بات پر بحث شروع ہو گئی ہے کہ کینیڈا میں کورونا کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں میں نرمی کی جائے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اس دوران اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ پابندیاں مزید کئی ہفتے تک برقرار رکھنے کے حق میں ہیں کیونکہ اسی میں سب کی بھلائی ہے۔