کورونا کی دوسری لہر کا خطرہ، دنیا کا سب سے بڑا ہاکی ایونٹ اگلے سال تک ملتوی

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز4،اکتوبر، 2020،
دنیا کا سب سے بڑا آئس ہاکی ایونٹ گریٹر ٹورنٹو ہاکی لیگ کورونا کے خطرے کے پیش نظر اگلے سال تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔اس فیصلے سے ٹورنٹو ، مسی ساگہ،مارکھم اور واگھان کے چالیس ہزار سے زائد کھلاڑی متاثر ہوں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
یہ لیگ میچز موجودہ اکتوبر کے پہلے ہفتے سے شروع ہونا تھے لیکن کورونا کی دوسری لہر کے خدشے کے پیش نظر انہیں ملتوی کرنا پرا


متعلقہ خبریں