کورونا کی وجہ سے عوا م کو کرسمس اور دیگر تہوار منانے میں مشکلات ہو سکتی ہیں، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز 28،اکتوبر، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ آنے والے کرسمس اور دیگر تہواروں میں عوام کو مشکلات درپیش ہو سکتی ہیں کیونکہ کورونا کی وجہ سے بڑی تقریبات کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں کسی بھی تہوار کو منانے کےلئے محدود تقریبات کی اجازت ہو گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزیر اعظم نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ آنے والے سخت موسم سرما کے لئے ابھی سے تیاری کریں


متعلقہ خبریں