کورونا کی وجہ سے وزیر اعظم ، وزراءاور میڈیکل آفیشلز شدید دباﺅ کے بعد چھٹی پر

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز2 مئی ، 2020،
چیف پبلک ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر تھریسا ٹام نے کہا ہے کہ وسط مارچ سے اب تک وزیر اعظم ا ن کی کابینہ کے ممبران اور ہیلتھ آفیشلز روزانہ کی بنیاد پر کورونا بریفنگ کا اہتمام کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ان پر شدید با ﺅ ہے اور اب وہ چھٹی پر ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ تاہم ڈاکٹر تھریسا یومیہ کورونا اپ ڈیٹ جاری کرتی رہیں گی ۔انہوں نے کہا کہ یہ چھٹی عارضی ہے اور جلد ہی سب روزانہ بریفنگ میں موجود ہوں گے۔


متعلقہ خبریں