قومی آواز :
قومی نیوز،14مارچ ، 2021،
پاکستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسوں اور آزاد کشمیر میں صورتحال پر غور کے بعد آزاد کشمیر کی حکومت نے ضلع کوٹلی میں مکمل لاک ڈاﺅن کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس لاک ڈاﺅن کے دوران پندرہ مارچ سے تمام تعلیمی ادارے بند کر دئیے جائیں گے جبکہ ہر قسم کے مذہبی اجتماع اور سماجی و سیاسی و دیگر تقریبات پر بھی پابندی ہو گی۔ اس دوران بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لئے پابندیوں میں نرمی رہے گی۔