قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز،13 مئی ، 2020،
چینی حکام نے اعلان کیا ہے کہ چینی شہر ووہان میں کورونا کے چند نئے کیسز سامنے آنے کے بعد پورے شہر کی نئے سرے سے اسکریننگ کا آغاز کیا جا رہے ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پورے شہر کی اسکریننگ کے لئے صرف ایک ہفتے کا ٹائم دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ ووہان کی آبادی گیارہ ملین نفوس پر مشتمل ہے اور ووہان ہی وہ شہر ہے جہاں سے اس مہلک وائرس کا آغاز ہوا تھا۔