کوسٹل گیس لنک پائپ لائن پر احتجاج ،ٹروڈو کا کیربین ممالک کا دورہ ملتوی

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز18فروری، 2020،
وزیر اعظم ٹروڈو نے اپنا کیربین ممالک کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان اٹاوا میں ایک سرکاری اعلامیے میں کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ دورے کے التویٰ کی وجہ وہ حتجاج ہے جو کوسٹل لائن پائپ لائن کے خلاف کیا جا رہا ہے اور۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جس کی وجہ سے جگہ جگہ ریل بلاکنگ کی صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔واضح رہے کہ کنزرویٹو ارکان نے وزیر اعظم کے اس مجوزہ دورے پر تنقید کی تھی۔


متعلقہ خبریں