قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز30،ستمبر، 2020،
عرب میڈیا کے مطابق کویت کے شاہی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح طبیعت کی خرابی کی بناءپر اکیانوے برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہیں گذشتہ سال سے صحت کے مسائل کا سامنا تھا۔انہوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنی تمام ذمہ داریاں اپنے ولی عہد کو سونپ دی تھیں۔