کیلی پبلک اسکول کے سامنے روڈ کار فری علاقہ قرار ، صرف پیدل گزر سکیں گے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز28اکتوبر ، 2019،
شہری انتظامیہ نے کیلی پبلک اسکول بلور اسٹریٹ کے سامنے والے روڈ کو کار فری زون قرار دے دیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسکول لگنے اور چھٹی کے اوقات میں یہ روڈ ٹریفک کے لئے بند رہے گا صرف پیدل افراد طلباءہی گزر سکیں گے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔طلباءسے کہا گہا ہے کہ وہ اپنی سائیکل اور اسکوٹر اس روڈ پر لا سکیں گے۔


متعلقہ خبریں