قومی آواز ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،3 دسمبر،2020
پریمر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کینیڈا اور امریکہ کے درمیان موجود بارڈر کی بندش میں توسیع کی حمایت کرتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس سے قبل وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے یہ اعلان کیا تھا کہ امریکہ اور دیگر ممالک سے آمد و رفت پر پابندیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک کہ کورونا وباءپر قابو پانے کے اقدامات کامیاب نہیں ہو جاتے تاہم ایمرجنسی اور ضروری آمد و رفت جاری رہے گی۔