قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز17مارچ ، 2020،
کینیڈا نے اپنی سرحدیں تمام غیر ملکیوں کے لئے بند کر دی ہیں اب صرف کینیڈین شہری ہی ملک میں داخل ہو سکیں گے۔ یہ با ت وزیر اعظم ہاﺅ س سے جاری ایک اعلامیے میں کہی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اعلامیے کے مطابق اس پابندی کا مقصد کرونا وائرس سے بچاﺅ کے اقدامات کو موئثر بنانا ہے۔غیر ملکی ائیر لائنز کا عملہ اور مخصو ص لوگ اس پابندی سے مستثنا ءہوں گے۔