کینیڈا کی طرف سے پی آئی اے کو دوبارہ پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی، پی آئی اے ترجمان

 

قومی آواز،
قومی نیوز22جون،2021
پی آئی اے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا کی حکومت نے پی آئی اے کو پاکستان کینیڈا براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد پی آئی اے بائیس جون کو مسافر بردار طیارے کینیڈا لے جا سکے گی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس سے قبل صرف کارگو جہازوں کو ہی کینیڈا ٓنے جانے کی اجازت تھی۔ ترجمان کے مطابق کینیڈین حکام پی آئی اے کے وضع کردہ ایس او پیز سے مطنئن ہیں اسی لئے انہوں نے نئی پروازوں کی اجازت دی ہے۔


متعلقہ خبریں