قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز8اپریل ، 2020،
کینیڈا کی ڈپٹی منسٹر مارٹا مورگن میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔محکمہ امور خارجہ نے انہیں آئی سو لیشن میں بھیج دیا ہے۔مارٹا مورگن محکمے میں تیزی سے ترقی کرنے والی آفیسر تھیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس وائرس کا شکار ہونے والی یہ پہلی خاتون آفیسر ہیں۔کینیڈا میں اب تک کئی ممبران اسمبلی اور وزراءمیں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ تمام افراد اب قرنطینہ میں ہیں