قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز27جنوری ، 2020،
کینیڈین سپر اسٹارز شان مینڈس،ڈریک اور شانیا ٹوین کو امید ہے کہ اس بار گریمی ایوارڈز پانے والوں میں ان کام بھی شامل ہو گا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔اس سلسلے میں پیر کو لاس اینجلز میں ایک رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا جائے گا جس میں امریکہ ، کینیڈا اور دیگر ملکوں سے فنکار شر کت کریں گے۔ اس تقریب کی محفل موسیقی میں امریکہ کے علاوہ کینیڈین فنکا ر بھی پر فارم کریں گے۔