کینیڈین شہری کسی بھی غیر ضروری غیر ملکی سفر سے گریز کریں،وزیر اعظم کی ہدایت

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز14مارچ ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے قوم سے اپیل کی ہے کہ کوئی بھی کینیڈین شہری غیر ضروری طور پر غیر ملکی سفر نہ کرے ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ صرف وہی لوگ غیر ملکی سفر کریں جن کو اشد ضروری معاملات درپیش ہوں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔محکمہ صحت کے حکام نے بھی اپنی ہدایت میں غیر ملکی سفر کرنے والوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ واپس آ کر خود کو چودہ دن کے لئے قرنطینہ میں رکھیں۔


متعلقہ خبریں