قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز31اکتوبر ، 2019،
میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈین فوج میں حملہ آور کتوں کی یونٹس کی تیاری کا آغاز ہو گیا ہے اور اس سلسلے میں کئی یونٹ تیار بھی کر لئے گئے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کہا جا رہا ہے کہ عراق میں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی پر حملے اور اس کی موت میں امریکن فوج کے کتوں کے یونٹ نے نمایاں حصہ لیا تھا۔