قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،13دسمبر ، 2019،
کیوبک کی عدالت نے سیکولر ازم کے نئے قانون کو معطل کرنے کے بارے میں دائر شدہ اپیل مسترد کر دی ہے جس کے بعد یہ قانون اب روبہ عمل ہو گا۔ یہ اپیل نیشنل میوزیم آرگنائزیشن،سول لبرٹی گروپ،اور یونیورسٹی کے کچھ طلباءکی جانب سے دائر کی گئی تھی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس بل کے مطابق سر کاری ملازمین کے لئے دوران ملازمت مذہبی نشانات آویزاں کرنا ممنوع قرار دیا گیا ہے۔