قومی آواز :کیوبک،
کینیڈین نیوز،7،جنوری، 2021،
کیوبک میں کورونا صورتحال سنگین ہو گئی ہے۔ اس بات کا اعلان کیوبک کے پریمر فرانکوئس لیگالٹ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ صورتحال پر قابو پانے کے لئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ چار ہفتے کے لئے صوبے بھر میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا جائے تاکہ کورونا کیسز پر قابو پایا جا سکے ۔کرفیو نو جنوری سے آٹھ فروری تک جاری رہے گا۔