قومی آواز شوبز نیو ز ، 25نومبر ،2021 موسیقی کی دنیا میں دنیا کے اعلی ترین ایوارڈ گریمی ایوارڈز کے لئے پہلی بار پاکستان کی جانب سے 36 سالہ پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب کو دو کٹیگریز میں نامزد کیا گیا ہے۔ 2022 میں گریمی ایوارڈز کی 64 ویں سالانہ تقریب ہوگی جس کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔سال رواں 86 کیٹگریز میں نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ دو کٹیگریز گوگل میوزک پرفارمنس اور بیسٹ نیو آر ٹسٹ کی کیٹگریز میں پاکستانی گلوکارہ کو نامزد کیا گیا ہے۔