ہر ورلڈ کپ سے فیفا کو چار ارب ڈالر سے زائد آمدنی حاصل ہوگی،فیفا حکام

قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز ، 22دسمبر ،2021
گلوبل ورلڈکپ کی عالمی باڈی فیفا نے اعلان کیا ہے کہ ہر دو برس کے بعد ورلڈ کپ کے نفاذ سے انہیں چار ارب ڈالر سے زائد کی آمدنی حاصل ہونے کی توقع ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ فیفا کے چیف گیلانی انفینٹی سنو کا کہنا ہے کہ فیفا کے نئے منصوبے سے فٹ بال میچز کی تعداد بڑھ جائے گی جس کے نتیجے میں اسپانسرز اور ایڈ ورٹائزمنٹ کی مد میں ریونیو میں اضافہ ہوگا اور توقع ہے کہ یہ ریونیو چار ارب ڈالر سے بھی بڑھ جائے گا۔


متعلقہ خبریں