ہمیں پی ڈی ایم سے نہیں بے روزگاری اور مہنگائی سے خطرہ ہے، گورنر پنجاب چو ہدری سرور

قومی آواز ،
قومی نیوز،27فروری، 2021،
گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ حکومت کو پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ نہیں ہے بلکہ اصل خطرہ بے روزگاری اور مہنگائی سے جبکہ گورننس کے مسائل کا بھی سامنا ہے۔وہ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سینیٹ کے بارے میں انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں جس کے ووٹ اکثریت میں ہوں گے وہ جیتے گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے چیلنجز قبول کئے ہیں اور وہ ملک میں بہتری لا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں