قومی آواز :
قومی نیوز،16اپریل ، 2021
ہم پاکستان کو ایک آزاد ،پر امن اور خوشحال ملک دیکھنا چا ہتے ہیں۔ یہ بات دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ نے ایک پریس کانفرنس میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کے تنازعات کا کوئی فوجی حل نہیں ہے بلکہ اس میں تمام فریقوں کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ ہی اصل حل ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پاکستان امریکہ کی طرف سے افغانستان سے فوج نکالنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتا ہے۔یہ ضروری ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی فوجوں کا انخلاءامن عمل میں پیش رفت سے ہم آہنگ ہو۔