قومی آواز ،
قومی نیوز21،فروری، 2021،
پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی نے ملک کے ہر صوبے میں حکومتی پارٹی کو ضمنی الیکشن میںتاریخی شکست سے دوچار کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوںنے مزید کہا کہ عوام نے گھروں سے بڑی تعداد میں نکل کر اپنا حق رائے دہی استعمال کیا اور ووٹ کو عزت دو کے بیانئے کی حمایت کی ۔انہوں نے حکومت کو مافیا قرار دیتے ہوئے الیکشن کو حکومت کے خلاف چارج شیٹ قرار دیا۔