یارک یونیورسٹی جیوش پروگرام کے خلاف احتجاج، پریمر فورڈ کی مذمت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز22نومبر ، 2019،
پریمر فورڈ نے یارک یونیورسٹی میں ہونے والے جیوش طلباءکے ایک پروگرام کے خلاف ایک احتجاجی گروپ کے مظاہرے کی مذمت کی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اظہار رائے سب کا حق ہے اور اختلاف رائے بھی سب کا حق ہے مگر کسی کے پروگرام کے خلاف احتجاج کر کے پروگرام خراب کرنے کا حق کسی کو نہیں ہے۔ واضح ہے کہ مظاہرین پروگرام میں اسرائیلی فوجیوں کی آمد کے کلاف احتجاج کر رہے تھے۔


متعلقہ خبریں