یورپی یونین نے پی آئی اے کی پروازوں پر چھ ماہ کے لئے پابندی لگا دی ،روٹ بند

قومی آواز :پراگ،
کینیڈین نیوز،30 جون، 2020،
یورپی یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستانی ائیر لائنز پی آئی اے پر اگلے چھ ماہ کے لئے کسی بھی یورپی ملک تک سفر کے لئے پابندی عائد کر دی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ پابندی قابل اپیل ہے اور ائیر لائنز چاہے تو اس کے خلاف اپیل کر سکتی ہے۔یہ فیصلہ پی آئی اے کے پائلٹوں کے جعلی دستاویزات پر لائسنس حاصل کرنے کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں