قومی آواز ،
کینیڈین نیوز21،فروری، 2021،
ڈیلویر میں یانائیٹڈ ائیر لائنز کے ایک بوئنگ 777طیارے کو اس وقت ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جب طیارے کاایک انجن دوران سفر آتشزدگی سے جل کر نیچے آبادی کے درمیان جا گرا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ صورتحال کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے طیارے کو فوری طور پر قریبی ائیر پورٹ پر لینڈ کرایا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ انجن کا ملبہ ایک گھر کے قریب گرا اور خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں