آئندہ سال ہونے والا حج پہلے سے زیادہ مہنگا ہو گا، وزارت مذہبی امور کا زائرین کا پیغام

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز،21،دسمبر، 2020،
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ اگلے سال تمام عازمین کو ویکسین لگا کر سعودی عرب بھیجا جائے گا۔ ایس او پیز پر عملدرآمد کے باعث اگلا حج پہلے سے زیادہ مہنگا ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وہ کراچی میں حج آرگنائزرز گروپ کے ساتھ ایک اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ حج کورونا کی وجہ سے مختصر کیا گیا تھا تاہم اس بار سعودی حکام سے زیادہ سے زیادہ سہولتیں لینے کی کوشش کریں گے۔


متعلقہ خبریں