آئی سی سی انڈین پریمر لیگ کی خاطر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کر سکتا ہے، مارک ٹیلر

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز17 مئی ، 2020،
سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کپتان مارک ٹیلر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئی پی ایل کروانے کی خاطر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کیا جا سکتا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوںنے کہا کہ آئی سی سی کی خواہش ہے کہ بھارتی ٹیم دسمبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے جبکہ اس دوران ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو اگلے دو سال تک ملتوی کئے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ یہ ورلڈ کپ اکتوبر نومبر میں شیڈول ہے۔


متعلقہ خبریں