آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی، کوئی پاکستانی شامل نہیں 

 

 

قومی آواز،

اسپورٹس نیوز15جولائی،2021

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی باؤلرز کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے تاہم اس میں کسی بھی پاکستانی بولر کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔رینکنگ کے مطابق ٹاپ ٹین پلئیرز میں کوئی بھی پاکستانی اپنی جگہ نہیں بنا سکا۔اس رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقہ کے تبریز شمسی پہلے نمبر پر ہیں جبکہ افغانستان کے راشد خان کی دوسری پوزیشن ہے۔انگلینڈ کے عادل رشید کے پاس تیسرا نمبر ہے۔اس فہرست میں شاہین شاہ کا سترہ واں نمبر ہے۔


متعلقہ خبریں