آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بڑی انعامی رقم کا اعلان کر دیا

 

قومی آواز

اسپورٹس نیو ز، 11  اکتوبر ،2021

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نگرانی میں یو اے ای میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے.۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔آئی سی سی کے مطابق ایونٹ میں چھپن لاکھ ڈالر بطور انعام دیے جائیں گے۔فاتح ٹیم کو 16 لاکھ ڈالر رنر اپ ٹیم کو آٹھ لاکھ ڈالر ملیں گے جبکہ سیمی فائنل میں شکست کھانے والی دونوں ٹیموں کو چار چار لاکھ ڈالر دیے جائیں گے۔سوپر بارہ راونڈ کے میچ میں فتح پر چالیس ہزار ڈالر انعام رکھا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں