آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان،مقابلے اومان اور امارات میں ہوں گے

 

 

قومی آواز،

اسپورٹس  نیو ز 17اگست،2021

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میچز شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ مقابلے اومان اور یو اے ای میں منعقد کئے جائیں گے۔ میچز کا آغاز سترہ اکتوبر سے ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس سلسلے میں سپر بارہ ٹیموں کے مقابلے تئیس اکتوبر سے شیڈول کئے گئے ہیں۔ایونٹ کی بڑی ٹیموں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ چوبیس اکتوبر کو دبئی گراؤنڈ میں ہو گا۔ سیمی فائنل دس نومبر اور فائنل چودہ نومبر کو ہو گا۔


متعلقہ خبریں