آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت سے یو اے ای منتقل کرنے کا اعلان

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز،29جون،2021
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت سے یو اے ای منتقل کر رہا ہے۔ بھارتی بورڈ کے مطابق اس کی وجہ کورونا کی صورتحال او ر انڈین حکومت کا ٹیکس استثنا ء دینے سے انکار ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔بھارتی بورڈ نے اپنی پوری کوشش کی کہ وہ یہ ورلڈ کپ بھارت میں ہی منعقد کروا سکے مگر یہ ممکن نہیں ہو سکا تاہم یو اے ای میں ہونے والے ورلڈ کپ کی میزبانی بدستور بھارت کے پاس ہی رہے گی۔


متعلقہ خبریں