آئی سی سی کی جانب سے سال بھر بہترین کرکٹ کھیلنے والے چار کھلاڑیوں کا اعلان

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 29دسمبر ،2021
دبئی سے جاری ہونے والے ایک پریس ریلیز میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2021کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے سال کے بہترین کھلاڑی کا نام اعلان کیاہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اعلان کے مطابق انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ، بھارتی گیندباز ایشون، کیوی فاسٹ بولر کیل جی مین اور سری لنکا کے بلے باز وید کورونار شامل ہیں۔ رواں سال پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی اس رینکنگ میں شامل نہیں ہو سکا ہے۔


متعلقہ خبریں