آئی سی سی کے چیف ریفری رنجن مدوگالے پاکستان میں ذمہ داریاں نبھائیں گے،پی سی بی

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 19جنوری ،2022
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف میچ ریفری رنجن مدوگالے نے پاکستان میں خدمات انجام دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے قبل انھوں نے بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران بھی میچ ریفری کی ذمہ داری ادا کی تھی۔ رنجن مدوگالے 23 مارچ کو لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز میچ میں پلائینگ کنٹرول ٹیم کی سربراہی کریں گے۔ رنجن مدوگالے کے ہمراہ روشن ماہنامہ بھی ریفری کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔


متعلقہ خبریں