آئی پی ایل میں بنگلور ٹیم کی چھٹی، بھارتی شائقین گلین میکسویل اور ڈین کرسٹین سے ناراض

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 13 اکتوبر ،2021
رائل چیلنجرز بنگلور کے آئی پی ایل سے باہر ہونے کے ساتھ ہی بھارتی شائقین میں آسٹریلیا کے گلین میکسویل اور ڈین کرسٹین کے بارے میں جذبات بھی کھل کر سامنے آگئے اور آجکل ان کھلاڑیوں پر بہت لے دے ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔گلین میکسویل نے اس موقع پر کہا بھارتی شائقین کی طرف سے ان پر لعن تعن توہین آمیز ہے۔ ڈین کرسٹین کا بھی کہنا ہے کہ کھیل میں ہار جیت تو ہوتی رہتی ہے مگر اس طرح کھلاڑیوں کو ہراساں کرنا اچھی بات نہیں۔


متعلقہ خبریں