آتشی ہتھیاروں کے استعمال کوکنٹرول کرنے کے لئے نئے قوانین کا نفاذ جلد ہو گا، جسٹن ٹروڈو

 

قومی آواز ،
کینیڈین نیوز16،فروری، 2021،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ آتشی ہتھیاروں کے استعمال کو کنٹرول کرنے کے لئے نئے قوانین کا نفاذ جلد ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے بہت سے ہتھیار ہیں جو فوج کے استعمال کے لئے بنائے گئے تھے لیکن لوگ ان کو اسپورٹس اور شکار کے لئے استعمال کر رہے ہیں جو کہ قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان کے مطابق ہتھیاروں کے ایسے پندرہ سو سے زائد ماڈل موجود ہیں جو ممنوعہ بور کے ہیں لیکن عام استعمال کئے جا رہے ہیں۔ ایسے ہتھیاروں پر جلد پابندی لگا دی جائے گی اور صرف سوویلین استعمال کے ہتھیار ہی استعمال کئے جا سکیں گے۔


متعلقہ خبریں