آرتھر پوٹس کا اونٹاریو لیڈر شپ کے لئے لبرل امیدوار بننے کا فیصلہ، ٹوئٹر پیغام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز27اکتوبر ، 2019،
سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور کیتھلین وین کی کابینہ کے سابق ممبر آرتھر پوٹس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اونٹاریو کی قیادت کے لئے لبرل کی جانب سے امید وار ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوںنے یہ اطلاع اپنے حامیوں اور کارکنوں کو بذریعہ ٹوئٹر دی۔ پوٹس 2014سے 2018تک ایسٹ یارک کے حلقے سے عوامی نمائندے کے طور پر منتخب ہوئے تھے۔


متعلقہ خبریں