آرمینیائی باشندوں نے علاقہ آزر بائیجان کے حوالے کرنے سے قبل اپنے گھروں کو آگ لگا دی

قومی آواز :باکو،
کینیڈین نیوز، 15نومبر، 2020،
آرمینیا اور آزر بائیجان کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کے بعد نگورنو کاراباخ کے علاقے سے آرمینیائی باشندوں کا انخلاءشروع ہو گیا ہے۔ اس انخلاءکے دوران آرمینیائی باشندوں نے علاقہ آزری فوج کے حوالے کرنے سے قبل اپنے گھروں کو خود آگ لگا دی تاکہ بعد میں انہیں استعمال نہ کیا جا سکے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔لوگوں کو گھر خالی کرنے کے لئے ایک ہفتہ کا وقت دیا گیا ہے۔ روس کے تعاون سے آزری فوج آہستہ آہستہ علاقے کا کنٹرول سنبھال رہی ہے۔


متعلقہ خبریں