آرمینیا اور آزر بائیجان کی فوجیں آمنے سامنے، مسلح جھڑپوں میں تئیس ہلاک

 

قومی آواز :نگورنو کاراباخ،
کینیڈین نیوز28،ستمبر، 2020،
آرمینیا اور آزر بائیجان کی فوجوں کے درمیان نگورنو کاراباخ کے مسئلے پر کشیدگی میں شدید اضافہ ہوگیا ہے اور ہفتہ اور اتوار کو دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں دونوں جانب کے تئیس فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔آرمینیا کے تو پ خانے نے آزر بائیجان کے کئی رہائشی علاقوں کو اپنا نشانہ بنایا ہے جس میں کئی شہری جاں بحق ہو گئے۔علاقے میں مارشل لاءنافذ کر دیا گیا ہے جبکہ علاقے سے مزید جھڑپوں کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔


متعلقہ خبریں