آرٹسٹ مائیک ونکل کے دس سیکنڈ کے کلپ کی چھیاسٹھ لاکھ ڈالر میں فروخت

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،3مارچ ، 2021،
میامی میں ایک مقامی آرٹسٹ مائیک ونکل کے دس سیکنڈ کے کلپ کی قیمت چھیاسٹھ لاکھ ڈالر لگائی گئی جس پر وہ فروخت ہوا۔ اس سے قبل یہ کلپ آرٹ کے ایک شوقین ڈریگز فریل نے سٹرسٹھ ہزار ڈالر میں خریدا تھا۔ اس ویڈیو کو تیار کرنے والے آرٹسٹ جو بیپل کے نام سے مشہور ہیں ڈیجیٹل آرٹ میں شہرت رکھتے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ یہ ویڈیو بلاک چین کے زریعے بنایا گیا ہے جو جدید ٹیکنا لوجی پر مشتمل ایک اصلی اور نقلی کی پہچان پر مبنی پروگرام ہے جو اصل اور نقل تصویر اور ویڈیو کو شناخت کر سکتا ہے۔اس کی قیمت عام کرنسی کے ساتھ ساتھ بٹ کوائن میں بھی ادا کی جا سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں