آرڈر آف کینیڈا اعزاز کی نامزدگیاں معطل ،کورونا کی وجہ سے اس سال نہیں ہو گا، گورنر جنرل

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،23 جون، 2020،
ہر سال منعقد ہونے والا آرڈر آف کینیڈا اعزاز اس سال معطل کر دیا گیا ہے۔ گورنر جنرل جولی پایٹی نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا کا یہ دوسرا سب سے بڑا اعزاز اس سال کورونا وائرس سے بچاﺅ مہم کی وجہ سے معطل کرنا پڑا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اس دوران اعزاز کے لئے نامزد کرنے والی ٹیم نامزدگی کے زیادہ بہتر طریقے بھی وضع کر سکے گی۔ اب یہ اعزاز 2021میں منعقد ہوں گے۔


متعلقہ خبریں