آرڈر آف کینیڈا میں مزید اولمپئینز اور فنکاروں کی شمولیت

قومی آواز ٹورنٹو
کینیڈین نیوز 25 دسمبر ، 2018

آرڈر آف کینیڈا کی جانب سے جاری یک اعلامیے کے مطابق اس سال 103کھلاڑیوں اور فنکاروں کو آرڈر کا حصہ بنایا جائے گا۔ اس سلسلے میں کینیڈا کی مایہ ناز کھلاڑی اور اولمپئین بیکی اسکاٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے جو ان دنوں سماجی خدمات کی ایک تنظیم میں کام کر رہی ہیں۔انہوں نے 2002اولمپک میں گولڈ میڈل جیت چکی ہیں۔


متعلقہ خبریں