آزادیءاظہار دوسروں کو اذیت دینے کے لئے نہیں ہے،اس کی حدود متعین ہیں، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز 31،اکتوبر، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ آزادیءاظہار دوسروں کو اذیت دینے کے لئے نہیں ہے اور اس کی حدود متعین ہیں۔ وہ اخباری نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے ایک سوال کا جواب دے رہے تھے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اس آزادی کا استعمال کسی کو دکھ پہنچانے کے لئے نہیں کرنا چاہیے۔انہوں نے خود کو فرانسیسی صدر کے بیان سے لا تعلق رکھا اور کہا کہ کینیڈا جیسے معاشرے میں امتیازی سلوک کے شکار افراد اور طبقات کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔


متعلقہ خبریں