آزربائیجان آرمینیا لڑائی علاقائی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے، ایران

 

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز8،اکتوبر، 2020،
ایران سے آنے والی اطلاعات کے مطابق ایران نے خبردار کیا ہے کہ آزر بائیجان اور آرمینیا کے بیچ ہونے والی لڑائی گلوبل وار میں تبدیل ہو سکتی ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کے شعلے ایران تک پہنچ رہے ہیں ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے دنیا کو خبردار کیا کہ اگر لڑائی مزید جاری رہی تو عین ممکن ہے کہ یہ ایک بڑی علاقائی جنگ میں تبدیل ہو جائے۔


متعلقہ خبریں