آسٹریا کے دار الحکومت ویانا میں مسلح افراد کی فائرنگ ،سات افراد ہلاک متعدد زخمی

قومی آواز :ویانا،
کینیڈین نیوز، 3نومبر، 2020،
آسٹریا کے دار الحکومت ویانا میں یہودی عبادت گاہ کے قریب ہونے والی فائرنگ سے سات افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔پولیس موقع پر پہنچی تو ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ ایک حملہ آور کو پولیس نے ہلاک کر دیا اور ایک کو گرفتار کر لیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے اس حملے میں تین سے زیادہ افراد شامل تھے باقیوں کو تلاش کیا جا رہا ہے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اورسرچ آپریشن جاری ہے۔


متعلقہ خبریں