آسٹریلیا کی وکٹوریا اسٹیٹ کورونا کا شکار ، ہنگامی حالت کا اعلان، کرفیو نافذ

قومی آواز :میلبورن،
کینیڈین نیوز3، اگست، 2020،
آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے تناظر میں ہنگامی حالت کا نفاذ کر دیا گیا ہے اور پولیس کے اختیارات میں بہت زیادہ اضافہ کر دیا گیا ہے تاکہ وباءکو کنٹرول کرنے میں آسانی ہو۔ میلبورن اور ملحقہ علاقو ں میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔صرف ایک دن میں چھ سو سے زائد کیسز سامنے آنے اور سات افراد کی ہلاکت کے بعد انتظامیہ نے ہنگامی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔


متعلقہ خبریں