آسٹریلین باکسرکا قبول اسلام کا اعلان،لاک ڈاﺅن میں مطالعے کے دوران حق کو پہچانا ویلم اوٹ

قومی آواز :برلن،
کینیڈین نیوز،24اپریل ، 2020،
یورپی چیمپین مشہور آسٹریلین باکسر ولیم اوٹ نے اسلام قبول کر لیا ۔ اس بات کا اعلان کرتے ہوئے اوٹ نے بتایا کہ لاک ڈاﺅن کے دوران انہوں نے اسلام کا مطالعہ کیا تو وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ یہی سچا دین ہے چنانچہ انہوں نے اسلام کو اپنے مذہب کے طور پر قبول کر لیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے آن لائن کلمہ بھی پڑھ کر سنایا اور اسلام پر عمل کرنے کی دعا بھی کی۔


متعلقہ خبریں