آسٹریلین کرکٹ بورڈ کورونا سے پریشان ،خالی بیٹھے ملازمین کو سپر اسٹور میں کام دلا دیا

قومی آواز :کینبرا،
کینیڈین نیوز، 23اپریل ، 2020،
آسٹریلین کرکٹ بورڈ حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے خالی بیٹھے ملازمین کو سپر اسٹور میں ملازمت دلا دیں گے تاکہ ان کا خرچہ پانی چلتا رہے۔ یہ فیصلہ کورونا کی وجہ سے کرکٹ سرگرمیاں ماند پڑنے کے بعد کیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اس سے قبل بورڈ نے چھوٹے ملازمین کو بیس فیصد تنخواہ دینے کی تجویز دی تھی جبکہ خود افسران نے اپنے لئے بیس فیصد کٹوتی پر اکتفا کرنے سے کام چلایاتھا جس پر شدید تنقید کی گئی تھی۔


متعلقہ خبریں